مرتے مرتے کے معنی
مرتے مرتے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَر + تے + مَر + تے }
تفصیلات
iہندی زبان سے ماخوذ صفت |مرتے| کی تکرار سے مرکب |مرتے مرتے| بنا۔ اردو میں بطور |متعلق فعل| مستعمل ہے۔ ١٧٨٠ء کو "سودا" کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اخیر وقت میں","حالت مرگ میں","حالت نزع میں","دم واپسیں","مرنے کے وقت"]
اسم
متعلق فعل
مرتے مرتے کے معنی
١ - جان کنی کے وقت، نزع کی حالت میں، موت کے وقت، مرتے دم تک، مرتے وقت، آخیر وقت میں۔
"بہرحال مرتے کیا نہ کرتے، بلکہ مرتے مرتے وہ ڈیڑھ ہزار روپے میں چارٹ سا لے کر گھر آ گئے۔" (١٩٨٨ء، تبسم زیرلب، ٢٩)
مرتے مرتے english meaning
while at the point of (one|s) death
شاعری
- یہ مرتے مرتے بھی آنا ہے ذہن میں دشوار
بگاڑ نے کہ ترے چاہ پیار نے مارا
محاورات
- مرتے مرتے