مرض ایندر کے معنی

مرض ایندر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَرَضے + اَین (ی لین) + دَر }

تفصیلات

١ - (طب) وہ بیماری جس میں جسم کے مختلف مقامات میں جلد کے نیچے شحمی ورم پیدا ہو جاتے ہیں جن میں دبانے سے درد ہوتا ہے، یہ بیماری اکثر عورتوں کو ہوا کرتی ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ