مرض حب الوطن کے معنی

مرض حب الوطن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَرَضے + حُب + بُل (ا غیر ملفوظ) + وَطَن }

تفصیلات

١ - (طب) وہ بیماری جس میں انسان وطن سے حد سے زیادہ محبت کرنے لگتا ہے اور وہ وطن سے باہر جا کر وطن واپس ہونے کے لئے بے چین رہتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ