مرغ دل کے معنی
مرغ دل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُر + غے + دِل }
تفصیلات
١ - دل کا پرندہ (دل کا استعارہ مرغ سے کرتے ہیں)۔, ١ - دل کا پرندہ (دل کا استعارہ مرغ سے کرتے ہیں)۔, m["دل کا مرغ استعارہ کرتے ہیں"]
اسم
اسم مجرد
مرغ دل کے معنی
١ - دل کا پرندہ (دل کا استعارہ مرغ سے کرتے ہیں)۔
شاعری
- مرغ دل پر بستہ الفت ہے جاوے گا کہاں
زلف سے کھولے ہے کیوں اے سروگل اندام دام - متصل مرغ دل جو تڑپے ہے
کس کے سینے میں پرفشاں ہے یار - مرغ دل زلف میں اے عیش نہ تڑپھے کیوں کر
نو گرفتار ہے آیا یہ تہ دام نہیں - مرغ دل پھاندے میں اس زلف کے لالا مارا
ہائے صیاد برا جی پہ یہ جالا مارا - مرغ دل پر بستہ الفت ہے جاوے گا کہاں
زلف سے کھولے ہے کیوں اے سرو گل اندام دام - گرے انجم پہ کب یہ مرغ دل بن خال مہرویاں
فلک نے اس قدر ڈالے بکھیڑے ہاتھ کیا آیا - سجہ زاہد سے یہ ریش مخضب کہتی ہے
بہتر صید مرغ دل دام ریا گستردہ ہوں - نابخردی سے (کذا) مرغ دل ناتواں پہ میر
اس شوخ لڑکےسے مجھے باہم جناغ ہے - کہاں ابروئے یار اور مرغ دل کچھ بھی ٹھکانا ہے
بناتا شاخ آہو پر یہ وحشی آشیانا ہے