مرغ سحر کے معنی
مرغ سحر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُر + غے + سَحَر }
تفصیلات
١ - وہ مرغا جو صبح کو بانگ دیتا ہے، وہ پرندہ جو صبح کو چہچہاتا ہے، جیسے بلبل، قمری فاختہ۔, ١ - وہ مرغا جو صبح کو بانگ دیتا ہے، وہ پرندہ جو صبح کو چہچہاتا ہے، جیسے بلبل، قمری فاختہ۔, m["نرماکیاں جو صبح کو اذان دیتا ہے","وہ پارسا شخص جو بہت صبح اٹھے"]
اسم
اسم نکرہ
مرغ سحر کے معنی
١ - وہ مرغا جو صبح کو بانگ دیتا ہے، وہ پرندہ جو صبح کو چہچہاتا ہے، جیسے بلبل، قمری فاختہ۔
مرغ سحر english meaning
the morning birdthe cock; the nightingaleharbinger of day chanti-clear
شاعری
- ہے ابھی رات کہاںجائے ہے اے ماہ لقا
بول اٹھتا ہے یونہیں مرغ سحر آپ سے آپ - کیا جانے اس کو مرغ سحر خواں نے کیا کہا
آزردہ دل چمن سے جو باد صبا گئی - جوش تو گل کا گیا جوش محبت ہے پر
مرغ سحر خواں کی ہے وہ ہی للک اب تلک - کچھ شب وصل میں بھی چین نہ پایا ہم نے
رات بولے ہے پڑی مرغ سحر کے بدلے - صبح جب بول اٹھا مرغ سحر ککڑوں کوں
اٹھ گئے پاس سے وہ، رہ گیا میں ٹٹروں ٹوں - بھرا مرغ سحر نے سانس ٹھنڈا
کہ آئی صبح دم باد صبا سرد