مرغ شب آہنگ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Murgh-e-shab-aahang meanings and details

مرغ شب آہنگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُر + غے + شَب + آ + ہَنْگ (ن غنہ) }

تفصیلات

١ - رات کو گانے والا پرند، (مجازاً) بلبل (چونکہ یہ بہار کی فصل میں رات ہی کو زیادہ بولتا ہے) نیز اُلّو۔, ١ - رات کو گانے والا پرند، (مجازاً) بلبل (چونکہ یہ بہار کی فصل میں رات ہی کو زیادہ بولتا ہے) نیز اُلّو۔

اسم

اسم نکرہ

مرغ شب آہنگ کے معنی

١ - رات کو گانے والا پرند، (مجازاً) بلبل (چونکہ یہ بہار کی فصل میں رات ہی کو زیادہ بولتا ہے) نیز اُلّو۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!