مرقع
{ مُرَق + قَع }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق |اسم| نیز |صفت| ہے اردو میں بطور اسم اور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٩٧ء کو "یادگار غالب" میں مستعمل ملتا ہے۔
["رقع "," مُرَقَّع"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر ), صفت ذاتی ( مذکر )
اقسام اسم
- ["واحد غیر ندائی : مُرَقَّعے[مُرَق + قَعے]","جمع : مُرَقَّعے[مُرَق + قَعے]","جمع غیر ندائی : مُرَقَّعوں[مُرَق + قَعوں (و مجہول)]"]
مرقع کے معنی
["\"مرقع بمعنی . مجموعۂ تصاویر البم معروف ہے۔\" (١٩٨٩ء، لسانی و غروضی مقالات، ٤٨)","\"اس خاندان کے اراکین کے ضد آور کیمیائی اعتبار سے ایک دوسرے سے تعلق رکھتے ہیں، اس وجہ سے یہ ایک گوناگوں مرقع (Mosaic) بناتے ہیں۔\" (١٩٦٧ء، بنیادی خرد حیاتیات، ١٥٤)","\"مرقع کے لغوی معنی ہیں رنگ برنگی تصویروں کا البم یا درویش کی گدڑی۔\" (١٩٨٥ء، کشاف تنقیدی اصطلاحات، ١٧١)","\"بعض مخطوطات اپنے خطاطوں اور نقاشوں کی صنعت کاری کا مرقع ہوتے ہیں۔\" (١٩٩٩ء، اردو نامہ، لاہور، جون، ٩)","\"دارالعلوم کا یہ مرقع (مسودہ) . سیاح روم و شام نے اپنے قلم سے کھینچا ہے۔\" (١٩٤٣ء، حیات شبلی، ٢١٧)"]
[" کس مسیحا نے لکھا ہے مرقع نسخہ ہر دوا میں نظر آتی ہے اثر کی صورت (١٨٧٠ء، اشرف (آغا حجو)، دہ، ٨٩)"]
مرکبات
مرقع بیانی, مرقع نویسی, مرقع تصویر, مرقع سازی, مرقع نگاری