مرکزی نقطہ کے معنی

مرکزی نقطہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَر + کَزی + نُق + طَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ صفت |مرکزی| کے ساتھ عربی زبان سے اسم |نقطہ| لگانے سے مرکب |مرکزی نقطہ| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٨٧ء کو "اردو ادب میں سفرنامہ" میں مستعمل ہوا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : مَرْکَزی نُقْطَے[مَر + کَزی + نُق + طے]
  • جمع : مَرْکَزی نُقاط[مَر + کَزی + نُقاط]
  • جمع غیر ندائی : مَرْکَزی نُقْطوں[مَر + کَزی + نُق + طوں (و مجہول)]

مرکزی نقطہ کے معنی

١ - دائرے کے اندر کا نقطہ؛ (مجازاً) اہم مقصد یا بات۔

"منشی محبوب عالم مرکزی نقطے کو پکڑنے کے بجائے اس سے گریز کی سعی میں مبتلا نظر آتے ہیں۔" (١٩٨٧ء، اردو ادب میں سفرنامہ، ١٨٦)