مری جان کے معنی
مری جان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مِری + جان }
تفصیلات
١ - میری جان کا مخفف، جان من، عزیز من، میرے پیارے، کلمۂ محبت۔, m["جان من","عزیز من","میری جان کا مخفف"]
اسم
اسم نکرہ
مری جان کے معنی
١ - میری جان کا مخفف، جان من، عزیز من، میرے پیارے، کلمۂ محبت۔
مری جان english meaning
DarlingSweet-heart
شاعری
- حاصلِ دو جہان ہے اک حرف
ہو مری جان آگے تم مختار - سرگزشتیں نہ مری سن کہ اُچٹی ہے نیند
خاصیت یہ ہے مری جان ان افسانوں کی - میر مل مل کے بہت خوش ہوئے تم سے پیارے
اس خرابے میں مری جان تم آباد رہو - غیروں پہ اگر کھینچو گے شمشیر تو خوباں
اک اور مری جان پہ بیداد کرو گے - پہلے بتوں کے عشق میں ایمان پر نبی
پھر ایسی آنبی کہ مری جان پر نبی - میں ہوں وہ زندہ دل کہ مری جان ہے قرار
برق جہاں کو آتش مردہ قرار دے - آئینہ کو لک بھر کے نظر دیکھیو بھائی
وہ تجھ کو مری جان سے آگاہ کرے گا - فرقت میں نکل جائے دم آخریہ کہاں تک
آرا سا مری جان پہ چلتاہی رہے گا - دوستی میں تری بس ہم نے بہت دکھ جھیلے
کون نت اٹھ کے مری جان یہ پاپڑ بیلے - تمھیں سوگند مری جان کی ایدھر دیکھو
آنکھ میں آنکھ ملا ایک ذرا بھر دیکھو