مریدی کے معنی
مریدی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["مرید ہونا"]
مریدی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m["مرید ہونا"]
"اے جیو بھاری بھاری تماش بین آئین، الٰہی تمہارے آشنا پامرید رہیں۔" (١٩٢٧ء، اودھ پنچ، لکھنؤ، ١٢، ٩:٨)
"زن مریدی کا تو فیصلہ تمہاری بیگم ہی کے سامنے ہو سکتا ہے کہ ہم دونوں میں سے کون زیادہ سعادت مند شوہر ہے۔" (١٩٨٨ء، چلتا مسافر، ٥١)
"اس طرح کے مرد کو غالباً رن مرید کہا جاتا ہے۔" (١٩٨٠ء، وارث، ١٣٨)
کوئی مطلب موجود نہیں
کوئی مطلب موجود نہیں