مریم صفت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Maryam-Sifat meanings and details
مریم صفت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَر + یَمے + صِفَت }
تفصیلات
١ - مریم جیسی صفت رکھنے والا، (مجازاً) پاک دامن، پارسا، باعصمت۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
مریم صفت کے معنی
١ - مریم جیسی صفت رکھنے والا، (مجازاً) پاک دامن، پارسا، باعصمت۔