مریم کا پنجہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Maryam ka panja meanings and details
مریم کا پنجہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَر + یَم + کا + پَن + جَہ }
تفصیلات
١ - (طب) شکل میں پنجے سے مشابہ ایک گھاس کا نام جس پر ازروئے روایت حضرت مریم نے حضرت عیسٰی کی پیدائش کے وقت اپنا پنجہ مارا تھا، یہ گھاس پانی میں بھگو کر حاملہ عورتوں کے پاس رکھتے ہیں جس سے بچہ جننے میں آسانی ہوتی ہے۔ پنجۂ مریم، بی بی کا پنجہ۔
[""]
اسم
اسم معرفہ
مریم کا پنجہ کے معنی