مزاج دان کے معنی
مزاج دان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مِزاج + دان }
تفصیلات
١ - کسی کی طبیعت کو پہچاننے والا، عادت سے واقف، وہ شخص جو کسی کی فطرت کے مختلف رُخوں سے بخوبی واقف ہو، کسی کی طبیعت کی خصوصیتوں کو جاننے والا۔
[""]
اسم
صفت ذاتی