مزاحیہ کردار کے معنی
مزاحیہ کردار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مِزا + حِیَہ + کِر + دار }
تفصیلات
١ - کسی کہانی ڈرامے وغیرہ کا وہ کردار جو اپنی سیرت یا حرکات و سکنات کی بعقض خصوصیات کے باعث خندہ آور ہوتا ہے یا وہ کردار جو مضحکہ خیز صورت حال کی نمائندگی کرتا ہے یا مضحکہ خیز ہو جاتا ہے اور تفریح طبع کا باعث بنتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ