مزہ کے معنی
مزہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَزَہ }
تفصیلات
١ - وہ کیفیت جو قوت ذائقہ کے ذریعے محسوس ہوتی ہے، لذت، ذائقہ، سواد۔, m["وہ کیفیت جسے زبان محسوس کرے یا جو چکھنے سے محسوس ہو","وہ کیفیت جو کسی چیز کے چکھنے سے محسوس ہو"]
اسم
اسم کیفیت
مزہ کے معنی
١ - وہ کیفیت جو قوت ذائقہ کے ذریعے محسوس ہوتی ہے، لذت، ذائقہ، سواد۔
مزہ کے جملے اور مرکبات
مزے دار, مزے داری, مزے سے, مزے کا, مزے میں, مزہ دار
مزہ english meaning
enjoymentfunrelishtaste
شاعری
- دنیا میں آبرو کا مزہ ہے بنی رہے
تدبیر سے بناتے ہیں پانی عبث عبث - ہم بھی دکھاتے غیر سے اخلاص کا مزہ
آفت تو یہ پڑی ہے کہ تم بدگماں نہیں - غالب مرے کلام میں کیونکر مزہ نہ ہو
پیتا ہوں دھو کے خسرو شیریں سخن کے پانو - ہے تب مزہ کہ آنکھ مچول کے کھیل میں
ہم سن کئی ہوں لڑکے پری اس صنم کے ساتھ - گریے کا فلسفہ ہے عیاں اہل ہوش پر
رونے جب مزہ ہے کہ آنکھیں ہوں جوش پر - لن ترانی کا مزہ دیکھ لیا موسٰی نے
آنکھیں چمکاتے ہوئے جب وہ سرطور گئے - جھگڑا ناز ونیاز کا سن کر بے مزہ ہم سے تم تو ہوئے
میر سخن کو طورل نہ دو، بس بات بڑھے ہے بڑھائے سے - ابر ڈھالوں کا وہاں نشہ یہاں چھاجائے
بادہ نوشی میں لڑائی کا مزہ آجائے - اس پری رو کو مزہ کابلیوں کا جوپڑا
بازیاں سیکڑوںمرغان ہوا کھیل گئے - سکھیوں میں بحث ڈالی اور کھنڈ بھی جمایا
جب جھولنے نہ پائے پھر تو مزہ اڑایا
محاورات
- آنولے کا کھایا بڑے کا کہا پیچھے مزہ آیا
- اپنے کئے کا مزہ چکھنا
- بھیک کے نوالوں کا مزہ پڑنا
- حرام میں بڑا مزہ (لذت) ہے
- زندگی میں موت کا مزہ چکھنا
- غمزہ دکھانا
- قند مکرر کا مزہ دینا
- مزاج بدمزہ ہونا
- مزہ (یا مزے) کرنا (یا لوٹنا)
- مزہ آنا