مساجد کے معنی
مساجد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَسا + جِد }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦١٤ء کو "بھوگ بل" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["مسجد کا ذکر","مسجد کا مذکر","مسجد کی جمع"]
سجد مَسْجِد مَساجِد
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - جمع )
اقسام اسم
- واحد : مَسْجِد[مَس + جِد]
مساجد کے معنی
١ - مسجدیں، سجدہ گاہیں، نماز پڑھنے کی جگہیں۔
"جن جن علاقوں میں اسلام پہنچا وہاں مسجدیں بنائی گئیں۔" (١٩٩١ء، تعلیم و تعلم میں انقلاب کیوں اور کیسے، ١١)
شاعری
- تیرے در ہیں ترے ایواں ہیں ترے شاہ نشیں
نہ تو گرجے نہ مساجد نہ دھرم سالے ہیں