مسالک کے معنی
مسالک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَسا + لِک }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق |اسم| ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٤٠ء کو "کشاف الوجود" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["شیوہ ہا","مسلک کی جمع"]
سلک مَسْلَک مَسالِک
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - جمع )
اقسام اسم
- واحد : مَسْلَک[مَس + لَک]
مسالک کے معنی
١ - راہیں، طریقے؛ (مجازاً) اذکار اور اعمال کے طریق۔
"صوفیاء کے مختلف مسالک کے آداب و رسوم مختلف ہیں۔" (١٩٩٢ء، اسلامی تصوف اہل مغرب کی نظر میں، ٥٤)
٢ - [ مجازا ] وہ کتابیں جن میں راستوں کے متعلق معلومات درج ہوں۔
"اول وہ کتابیں ہیں جو راستوں کے متعلق لکھی گئیں (مسالک)؛ (١٩٦٨ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٣٢٦:٣)
مسالک english meaning
((Plural) of مسلک N.M.*)(Plural) of مسلک Wayspaths