مساکین کے معنی
مساکین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَسا + کِین }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق |اسم| ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٠٣ء کو "شرح تمہیدات ہمدانی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اہلِ احتیاج","اہل افلاس","غریب لوگ","مسکین کی جمع"]
سکن مِسْکِین مَساکِین
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - جمع )
اقسام اسم
- واحد : مِسْکِین[مِس + کِین]
مساکین کے معنی
١ - فقرا، حاجت مند لوگ جن کے پاس سال بھر کھانے کو نہ ہو۔
"دولت کی گردش صرف سرمایہ داروں اور بڑے لوگوں کے ہاتھوں تک محدود ہو کر رہ گئی، عام غریب، مساکین محروم کر دیے گئے۔" (١٩٧٢ء، معارف القرآن، ٣٦٩:٨)
مساکین english meaning
(Plural) of مسکین The poorindigent [A~SING. مسکین] [A]indigent [A~SING.?????]pauperspoor
شاعری
- مسافر مساکین کے واسطے
سراؤں میں لنگ بھی جاری ہوئے