مست الست کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mast-ulast meanings and details
مست الست کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَس + تے + اَلَسْت }
تفصیلات
١ - اس دن کا مست جس روز خدا نے تمام روحوں سے پوچھا تھا کہ الست بربکم یعنی کیا میں تمہارا پروردگار نہیں ہوں تو سب نے جواب دیا تھا "بلٰی" یعنی ہاں، مست ازلی، خدا تعالٰی کی محبت میں کامل مست؛ (مجازاً) ہمیشہ کا مست، سرشار۔
[""]
اسم
اسم معرفہ
مست الست کے معنی