مستطاب کے معنی

مستطاب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُس + تَطاب }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق |صفت| ہے اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٢٨ء کو "باغ ارم" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پاک","(استطابَ ۔ نیک ہونا)","پاک آمدہ","خوش آمدہ"]

طیب طَیَّب مُسْتَطاب

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : مُسْتَطابوں[مُس + تَطا + بوں (و مجہول)]

مستطاب کے معنی

١ - پاک

 ختم تیرے نام پر ہے یہ کتاب اے خداے مستعان و مستطاب (١٨٢٨ء، باغ ارم، ١٢٤)

٢ - مبارک، سعید (عموماً آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم یا حضرت علی کے لیے مستعمل)۔

 یعنی رہتے ہیں رسولِ مستطاب ہے مصور کو قیامت میں عذاب (١٨٩٠ء، مثنوی نظم المواحد، ٥٧)

٣ - سعد، عمدہ، خوب۔

 سلام ان پر کہ وہ ہوں گے ولی یوم حساب بفضل ایزدی ہو گا مرا دن مستطاب (١٩٩٠ء، زمزمۂ درود، ٧٧)

٤ - بامزا (نوراللغات)

مستطاب english meaning

delectable. [A~طیب]

Related Words of "مستطاب":