مستطیل کے معنی
مستطیل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُس + تَطِیل }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق |صفت| ہے اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٥٦ء کو "فوائدالصبیان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جسم دراز","شکلِ قائم الزاویہ","طویل جسم یا سطح","وہ چار ضلعوں کی شکل جس کے زاوئئے قائمے اور مقابل کے ضلع برابر ہوں","وہ دراز جسم جسکا طُول عرض برابر نہ ہو","وہ دراز جسم جسکا طُول عرض برابر نہ ہو"]
طول طَوِیل مُسْتَطِیل
اسم
صفت ذاتی ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : مُسْتَطِیلیں[مُس + تَطِی + لیں (ی مجہول)]
- جمع غیر ندائی : مُسْتَطِیلوں[مُس + تَطی + لوں (و مجہول)]
مستطیل کے معنی
"سامنے شکل میں ایک مستطیل "الف ب ج د" دکھائی گئی ہے۔" (١٩٨٨ء، ریاضی چوتھی جماعت کے لیے، ١١٤)
"اس کھاد کو محفوظ کرنے کے لیے جو گڑھے کھودے جائیں وہ مستطیل ہوں۔" (١٩٨٨ء، جدید فصلیں، ٧٩)
مستطیل کے مترادف
دراز, طویل, لمبا
چوکور, دراز, طویل, لمبا
مستطیل کے جملے اور مرکبات
مستطیل نما
مستطیل english meaning
rectangle. [A~طویل]