مستعان کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word musta'aan meanings and details

مستعان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُس + تَعان }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت نیز اسم ہے اردو زبان میں بطور صفت اور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٢٨ء کو "باغ ارم" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(اِستعانَ ۔ مدد مانگنا)","جس کی مدد مانگی جائے","خدا تعالٰے"]

عون اِعانَت مُسْتَعان

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

مستعان کے معنی

["١ - مراد: اللہ تعالٰی۔"]

[" کامیابی ایسی دے اے مستعان جس کے شامل ہو فلاح دوجہاں (١٩٠١ء، مناجات مقبول، ٢٠)"]

["١ - جس سے مدد چاہی گئی ہو، جس سے مدد مانگی جائے؛ خصوصاً اللہ تعالٰی کی ایک صفت۔"]

["\"بعضوں نے اپنی حاجات اور لابدیات میں ان کو مستعان و مددگار گردانا ہے۔\" (١٨٤٥ء، احوال الانبیاء، ٥٠:١)"]

مستعان or musta'aan english Translation

one whose help is sought. [A~عون]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!