مستغنی المزاج کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mustaghni-ul-mizaaj meanings and details

مستغنی المزاج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُس + تَغ + نِیُل (ا غیر ملفوظ) + مِزاج }

تفصیلات

١ - جس کے مزاج میں استغنا ہو، جس کی طبیعت میں آزادگی اور بے نیازی ہو، آزاد طبع، فارغ البال؛ (مجازاً) فقیر، درویش۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

مستغنی المزاج کے معنی

١ - جس کے مزاج میں استغنا ہو، جس کی طبیعت میں آزادگی اور بے نیازی ہو، آزاد طبع، فارغ البال؛ (مجازاً) فقیر، درویش۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!