مستفاد کے معنی

مستفاد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُس + تَفاد }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت ہے۔ اردو میں بطور صفت اور اسم مستعمل ہے۔ ١٧١٨ء کو "دیوانِ آبرو" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(اِستَفادَ ۔ فائدہ اٹھانا)","بطور فائدہ حاصل شدہ","جو ارادہ ہو","جو چیز فائدے میں حاصل ہو","جو حاصل ہو","جو مطلب ہو","حاصل کیا ہوا","سمجھا ہو","فائدہ حاصل کیا ہوا"]

فید مُسْتَفِید مُسْتَفاد

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

مستفاد کے معنی

["١ - فائدہ، حصول۔ (نوراللغات؛ جامع اللغات)"]

["\"نظریہ وحدت الوجود کا پیدا ہونا فلاطیونس کے افکار کا مرہون منت ہے اور وہیں سے مستعار و مستفاد ہے۔\" (١٩٩٢ء، اسلامی تصوف اہل مغرب کی نظر میں، ٨٣)","\"غرض اتنے گوناگوں معنی ان دو مصرعوں کے شعر سے مستنبط و مستفاد ہوتے ہیں۔\" (١٩٣٩ء، مطالعۂ حافظ، ٣٠)"]

["١ - استفادہ کیا گیا، فائدہ حاصل کیا ہوا، جو (چیز) فائدے میں حاصل ہو، فائدے کے طور پر حاصل ہونے والا۔","٢ - (معنی، مطلب یا نتیجہ) جو حاصل ہو یا نکلے، ماخوذ جو سمجھ میں آئے، جو مطلب ہو۔"]

مستفاد english meaning

benefitted [A~???????]gainedmeant