مستفتی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mustafti meanings and details

مستفتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُس + تَف + تی }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق |صفت| ہے اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨١٣ء کو "ام الائمہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(اِستفتَیَ ۔ فتوے کی درخواست کرنا)","طالب فتویٰ","فتویٰ طلب","فتوے کا جواب چاہنے والا","فیصلہ طلب","قانونی رائے کی تلاش"]

فتو فَتْویٰ مُسْتَفْتی

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : مُسْتَفْتِیوں[مُس + تَف + تِیوں (و مجہول)]

مستفتی کے معنی

١ - فتویٰ چاہنے والا، فتویٰ لینے والا، فتویٰ پوچھنے والا۔

"فقہا جو بالعموم اپنے مستفتیوں کو محدود حلقے کے اندر فتوے دیتے ہیں، مفتی کہلاتے ہیں۔" (١٩٥٨ء، اسلام اور تحریک تجدد مصر میں (ترجمہ)، ١١٢)

مستفتی or mustafti english Translation

seeking interpretation. [A~استفتا]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!