مستقبل مطلق کے معنی

مستقبل مطلق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُس + تَق + بِلے + مُط + لَق }

تفصیلات

١ - (قواعد) صیغۂ مستقبل کی ایک صورت جس میں قریب و بعید کا امتیاز نہیں ہوتا، اسے مضارع کے بعد گا، گی، گے بڑھانے سے بناتے ہیں (جیسے: آئے گا، پڑھے گا وغیرہ)۔

[""]

اسم

اسم نکرہ