مستقل نہریں کے معنی
مستقل نہریں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُس + تَقِل + نَہ + ریں (یائے مجہول) }
تفصیلات
١ - (کاشت کاری) وہ نہریں جو دریائوں پر ڈیم تعمیر کر کے نکالی جاتی ہیں اور ضرورت کے مطابق اس میں سے پانی استعمال کیا جاتا ہے، ان میں پانی کی موجودگی وسم کی پابند نہیں ہوتی۔
[""]
اسم
اسم نکرہ