مستمر خانہ کے معنی
مستمر خانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُس + تَمِر + خا + نَہ }
تفصیلات
١ - (برقیات) وہ خانہ (سیل) جس میں ایلومینیم کلورائیڈ اور کاربن ہوتا ہے اور مینگنیس ڈائی آکسائیڈ سے گھرا ہوتا ہے (Constant Cell)۔
[""]
اسم
اسم نکرہ