مستہدی کے معنی

مستہدی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُس + تَہ + دی }

تفصیلات

١ - ہدایت چاہنے والا، طالب ہدایت، سیدھے راستے کا متمنی، گمراہی سے بچنے کا خواہش مند۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

مستہدی کے معنی

١ - ہدایت چاہنے والا، طالب ہدایت، سیدھے راستے کا متمنی، گمراہی سے بچنے کا خواہش مند۔