مسجد اقصی کے معنی

مسجد اقصی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَس + جِدے + اَق + صا (ی ببدل ا) }

تفصیلات

١ - بیت المقدس کی ایک تاریخی مسجد، وہ مسجد جو حضرت سلیمان علیہ السلام نے بنوائی تھی، مسلمانوں کا قبلہ اوّل، تحویل قبلہ کے حکم سے قبل مسلمان اسی کی طرف منہ کر کے نماز پڑھتے تھے، سرور کائنات حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہیں سے معراج کو تشریف لے گئے تھے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ

Related Words of "مسجد اقصی":