مسجد جن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Masjid-e Jinn meanings and details

مسجد جن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَس + جِدے + جِن }

تفصیلات

١ - سوقِ معلّٰی میں جنتِ المعلی کے قبرستان کے قریب واقع مسجد جہاں نبی کریمۖ نے جنوں سے بیعت لی تھی۔ دیگر مقامات مقدسہ کی طرح یہ مسجد بھی سرکاری دو عالمۖ کے کرم سے فضیلتوں کا مرکز بن گئی، قرآن مجید کی سورۂ جن اسی مقام پر نازل ہوئی۔

[""]

اسم

اسم معرفہ

مسجد جن کے معنی

١ - سوقِ معلّٰی میں جنتِ المعلی کے قبرستان کے قریب واقع مسجد جہاں نبی کریمۖ نے جنوں سے بیعت لی تھی۔ دیگر مقامات مقدسہ کی طرح یہ مسجد بھی سرکاری دو عالمۖ کے کرم سے فضیلتوں کا مرکز بن گئی، قرآن مجید کی سورۂ جن اسی مقام پر نازل ہوئی۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!