مسجد قوت الاسلام کے معنی

مسجد قوت الاسلام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَس + جدے + قَوْ + وَتُل (ا غیر ملفوظ) + اِس + لام }

تفصیلات

١ - دہلی میں قطب مینار کے ساتھ ایک تاریخی مسجد کا نام جس کی بنیاد مسلمان فاتحین نے رائے پتھورا کے قلعے کے اندر بارہویں صدی عیسوی کے آخر میں رکھی تھی۔ یہ مسجد پایۂ تکمیل کو نہ پہنچ سکی۔

[""]

اسم

اسم معرفہ