مسخر کے معنی

مسخر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُسَخ + خَر }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق |صفت| ہے اردو زبان میں بطور صفت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٤٣٥ء کو "کدم راؤ پدم راؤ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["تابع کیا گیا","تسخیر شدہ","تسخیر کیا گیا","زیرِ تسلّط","زیرِ تصّرف","زیرِ قبضہ","فتح کیا گیا","قبضہ کیا گیا (کرنا ہونا کے ساتھ)","کیا گیا"]

سخر تَسْخِیر مُسَخَّر

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

مسخر کے معنی

١ - (شخص یا ملک وغیرہ کے لیے) تسخیر کی گیا، تسخیر کیا ہوا، تابع کیا ہوا، مطیع، مغلوب، فتح کیا ہوا۔

"اپنے اندر کی |میں| سے لڑو . اسے مسخر کرو۔" (١٩٩٢ء، اردو نامہ، لاہور، جولائی، ٢٠)

مسخر english meaning

capturedconquredoccupiedovercomesubdued. [A~?????]

شاعری

  • سرمہ تسخیر سے ہم خود مسخر کیوں نہ ہوں
    آنکھ کی جو پتلی تھی جادو کا پتلا ہوگئی
  • مسخر کرلیا آخر کو بنگالے کے جادو نے
    بڑا بول آگے آیا ہم جو بولے تھے لڑکپن میں
  • انھیں شہ کیا شاد دکھن دھرن
    گگن دل ، دھرت دل ، مسخر کرن

محاورات

  • جلاہے کی (مسخر کی) مسخری ماں بہن سے (کے ساتھ) دوسروں کے ساتھ مذاق کرنے کی جرأت نہیں
  • جولاہے کی مسخری ماں بہن کے ساتھ
  • مسخری میں اڑانا یا ڈالنا
  • مسخری میں ٹالنا

Related Words of "مسخر":