مسدس ترجیع بند کے معنی

مسدس ترجیع بند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُسَد + دَس + تَر + جِیع + بَنْد }

تفصیلات

١ - مسدس کی ایک قسم جس میں ایک ہی شعر کی ہرگرہ میں تکرار ہوتی ہے لیکن مسدس کی ایک شکل جس میں پہلے چار مصرعے متحد القوافی کہے جاتے ہیں اور پھر وہ مصرعے الگ قافیے میں بصورت بیت مصرع کہہ کر ان کے ساتھ اضافہ کر دیئے جاتے ہیں، اس طرح چھ مصرعوں کا ایک بند مکمل ہو جاتا ہے اس صورت میں کوئی بھی بند اپنے قافیے کے لیے کسی دوسرے بند کا محتاج نہیں ہوتا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ