مسرت کے معنی

مسرت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَسَر + رَت }خوشی، شادمانی

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩١ء کو "بوستان خیال" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["خوش ہونا","(سَرَّ ۔ خوش ہونا)"],

مسر مَسَرَّت

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد ), اسم

اقسام اسم

  • جمع : مَسَرَّتیں[مَسَر + رَتیں (ی مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : مَسَرَّتوں[مَسَر + رَتوں (و مجہول)]
  • لڑکی

مسرت کے معنی

١ - خوشی کی کیفیت جو کسی بات سے پیدا ہو جائے، انبساط، خوشی، فرحت، نشاط، شادمانی، خرمی، خرسندی۔

"مجھے آپ سے مل کر بڑی مسرت ہوئی۔" (١٩٨٢ء، بوچھار، ١٣٥)

مسرت نذیر، مسرت النساء

مسرت کے مترادف

سرور, فرحت

آنند, انبساط, بہجت, خُرسندی, خرمی, خودرسندی, خوشی, سرور, شادمانی, شادی, فرحت, نشاط

مسرت کے جملے اور مرکبات

مسرت آمیز, مسرت بخش, مسرت بخشی, مسرت بھرا, مسرت پاش, مسرت پرور, مسرت خیز, مسرت زا, مسرت زائی

مسرت english meaning

a cause of happinessor joyor gladness; joyhappinessgladnessdelightjoypleasureMsarrat

شاعری

  • مرے ناشاد رہنے سے اگر تجھ کو مسرت ہے
    تو میں ناشاد ہی اچھا‘ مجھے ناشاد رہنے دے
  • جب بھی کسی نے ہنس کے مسرت سے بات کی
    دل سے تمام عمر کے غم دُور ہوگئے
  • مژگاں پہ ناچتی ہے مسرت برنگِ اشک
    مدت کے بعد جب کوئی اپنا دکھائی دے
  • ایک محفل کو مسرت کا تماشا دکھلائے
    واقعی بھان متی کا ہے پٹارا سہرا
  • یہ مژدہ سنتے ہی لکھا وہ مطلع رنگیں
    کہ حس سے رنگ مسرت لیا بسنت نے دام
  • گزرا‘ اسد‘ مسرت پیغام یار سے
    قاصد پہ مجھ کو رشک سوال و جواب ہے
  • خوان الوان فلک پر کیا مسرت ہو مجھے
    گور کا لقمہ ہوا جو اس کا مہماں ہو گیا
  • عید مولود شہنشاہ رسالت ہے آج
    اہل ایماں کے لیے روز مسرت ہے آج
  • اس یاس کے عالم میں وہ آئیں کہ موت آئے
    اب دل میں ہے کنجائش صرف ایک مسرت کی
  • مسرت ہوئی بسکہ مہمانِ باغ
    خوشی سے نکل آئے دندان باگ

محاورات

  • موجب افتخار و مسرت ہونا

Related Words of "مسرت":