مسفوف کے معنی
مسفوف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَس + فَوف }
تفصیلات
١ - (کوئی مفرد خام دوا وغیرہ) سفوف کیا گیا، کٹا اور پسا ہوا، پاؤڈر بنایا ہوا۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
مسفوف کے معنی
١ - (کوئی مفرد خام دوا وغیرہ) سفوف کیا گیا، کٹا اور پسا ہوا، پاؤڈر بنایا ہوا۔