مسلسل طیف کے معنی

مسلسل طیف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُسَل + سَل + طَیف (یائے لین) }

تفصیلات

١ - (طبیعیات) مختلف رنگین دھاریوں کا ایک سلسلہ جو کسی منشور سے سفید روشنی گزرنے سے پیدا ہو، پردے یا دیوار پر روشنی کی شعاعوں کے مختلف رنگوں کی ترتیب۔

[""]

اسم

اسم نکرہ