مسکرانا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Muskuraana meanings and details
مسکرانا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُس + کُرا + نا }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسم "مسکر" کے ساتھ "انا" بطور لاحقۂ مصدر لگانے سے |مسکرانا| بنا، اردو میں بطور فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٧٩ء کو "دیوان سلطان شاہ ثانی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آہستہ ہنسنا","اس طرح ہنسنا کہ آواز نہ نکلے","تبسم کرنا","خندہ زیر لب کرنا","متبسم ہونا","مُتبسم ہونا","کم کم ہنسنا","ہونٹوں ہی ہونٹوں میں ہنّسنا","یہ حالت منہ کو بغیر کھولے چوڑا کرنے سے ہوتی ہے"]
مسکر مُسْکُرانا
اسم
فعل لازم
مسکرانا کے معنی
١ - اس طرح ہنسنا کہ آواز نہ ہو، چہرے سے مسرت کا اظہار کرنا، تبسم کرنا، ہونٹوں ہی ہونٹوں میں ہنسنا۔
یوں مسکرائے جان سی کلیوں میں پڑ گئی یوں لب کشا ہوئے کہ گلستان بنا دیا (١٩٢٦ء، سرودزندگی، ٤١)
مسکرانا or Muskuraana english Translation
to smilegrinsmirksimper(dial. مسکانا muska|na) Smile
شاعری
- لگتی ہے چوٹ دل پر آتا ہے یاد جس دَم
شبنم کے آنسوؤں پر کلیوں کا مسکرانا - تماشا تجھ کو ہ اچھا لگے گا
بھلا لگتا ہے یہ کیا مسکرانا
محاورات
- زخم کا مسکرانا
- زیر لب مسکرانا