مسکنا[1] کے معنی
مسکنا[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَسَک + نا }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ فعل ہے۔ اردو میں اصلی معنوں اور حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور |فعل| مستعمل ہے۔ ١٨٠٣ء کو "گل بکاؤلی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
فعل لازم
مسکنا[1] کے معنی
١ - تنگ ہونے یا دباؤ یا زور پڑنے سے کپڑے کا خفیف سا پھٹ جانا، چاک ہونا، جھر جانا، چرنا۔
"بار بار جھک کر پھونکنے سے ران پر سے چست پاجامہ مسک گیا تھا۔" (١٩٨٢ء، بوچھار، ١٠٧)