مسی مالی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Masi mali meanings and details
مسی مالی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مِس + سی + ما + لی }
تفصیلات
١ - (طوائفوں کی اصطلاح) ایک تقریب شادی، اس دن کسبیاں مسی ملنا شروع کر دیتی ہیں، بڑا جشن ہوتا ہے، جو شخص رقم کا کفیل ہوتا ہے وہ باکرہ نوچی کا ازالۂ بکارت کرتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
مسی مالی کے معنی