مسیح الدجال کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Maseeh-ul-Dajjaal meanings and details
مسیح الدجال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَسی + حُد (ا غیر ملفوظ) + دَج + جال }
تفصیلات
١ - دجال جو قرب قیامت میں پیدا ہوگا اور خدائی کا دعویٰ کرے گا، دجال، اسلامی ادبیات میں المسیح کا لفظ دو اشخاص کے لیے لقب کے طور پر مستعمل ہے، ایک حضرت عیسٰی بن مریم کے لیے اور دوسرا دجال کے لیے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
مسیح الدجال کے معنی