مسیح الملک کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Masih-ul-Mulk meanings and details

مسیح الملک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَسی + حُل (ا غیر ملفوظ) + مُلْک }

تفصیلات

١ - ملک کا سب سے بڑا حکیم، نہایت اعلٰی درجے کا حاذق حکیم، نہایت ماہر حلیم، ایک خطاب جو حکیموں کو دیا جاتا ہے، حکیم اجمل خاں دہلوی کا خطاب۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

مسیح الملک کے معنی

١ - ملک کا سب سے بڑا حکیم، نہایت اعلٰی درجے کا حاذق حکیم، نہایت ماہر حلیم، ایک خطاب جو حکیموں کو دیا جاتا ہے، حکیم اجمل خاں دہلوی کا خطاب۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!