مشاہداتی قانون کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mushahidaati qanoon meanings and details
مشاہداتی قانون کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُشا + ہَدا (فتحہ ہ مجہول) + تی + قا + نُون }
تفصیلات
١ - وہ قانون جس کی بنیاد مشاہدے پر رکھی گئی ہو، کیپلر کے قانون حرکت جو سیاروں کی حرکات کے پیہم مشاہدے سے معلوم کیے گیے تھے اس قانون کا اطلاق صرف ان چیزوں پر ہوتا ہے جو قانون قدرت کے تحت حرکت کرتی ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
مشاہداتی قانون کے معنی