مشبک کے معنی

مشبک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُشَب + بَک }

تفصیلات

١ - جالی دار، سوراخ دار، چھلنی جیسا، وہ (شے) جس میں سوراخ ہوں۔, m["(مشبک ۔ سوراخ دار ۔ بنانا)","جالی دار","وہ چیز جس میں بہت سوراخ ہوں (کر دینا کرنا ہوجانا ہونا کے ساتھ)","وہ شے جس میں سوراخ سوراخ ہوں"]

اسم

صفت ذاتی

مشبک کے معنی

١ - جالی دار، سوراخ دار، چھلنی جیسا، وہ (شے) جس میں سوراخ ہوں۔

شاعری

  • دکھ کے نیشوں سے مشبک ہے مرا دل اے عشق
    چھیڑنے کو یہ عبث خانہ زنبور گیا

محاورات

  • دل مشبک ‌ہونا

Related Words of "مشبک":