مشترک خلوی کے معنی
مشترک خلوی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُش + تَرَک + خَل + وی }
تفصیلات
١ - (نباتیات) بلا عرضی دیوار کے قطروں کے نسیجے کو مشترک خلوی کہتے ہیں ان میں خلیہ مایہ پورے جسم میں پھیلا ہوتا ہے اور مرکزے خلیہ مایہ میں بکھرے ہوتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ