مشتری کے معنی
مشتری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["(اصطلاح کیمیا گراں) رانگ","اختر دانش","اصطلاح کیمیا گراں رانگ ۔ قلعی","ایک ستارے کا نام جو چھٹے آسمان پر ہے منتجم اسے سعد اکبر مانتے ہیں","ایک سیارہ جو سورج سے ٤٨ کروڑ ٣٠ لاکھ میل کے فاصلہ پر ہے یہ ٨/٦ ١١ سال میں اپنا چکر پورا کرتا ہے اس کا قطر ٨٦٥٠٠ میل ہے ۔ اس کے ٨ چاند ہیں ۔ اس کے متعلق خیال ہے کہ یہ ابھی پگھلی ہوئی حالت میں ہے ۔ برہسپت برجیس ۔ شاعروں نے مذکر و مونث دونوں طرح باندھا ہے","تاریخوں میں زہرہ کے ساتھ جہاں مشتری کا لفظ آئے وہاں دولھا مقصود ہوتا ہے","خریدنے والا","سعدِ اکبر","قاضی فلک","مُول لینے والا شخص"]