مشروعیت کے معنی
مشروعیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَش + رُو + عِیْ + یت }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ صفت نیز اسم |مشروع| کے ساتھ |یت| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١١ء کو "تفسیر مولانا نعیم الدین مراد آبادی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["شرعی جواز","شرعی مطابقت"]
شرع شَرْع مَشْرُوعِیَّت
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
مشروعیت کے معنی
١ - شرع کے موافق یا (شرعاً جائز) ہونے کی حالت، شرعی جواز، شرع کی پابندی۔
"امت میں کفار سے جہاد و قتال کی مشروعیت درحقیقت ایک رحمت ہے۔" (١٩٧٢ء، معارف القرآن، ٦٩:٨)
٢ - فرضیت، شرعاً فرض ہونا۔
"اس میں بیعت کی مشروعیات ضرورت فوائد اور اس کی چار قسمیں بیان کی گئی ہیں۔" (١٩٩٧ء، صحیفہ، لاہور، جنوری تا مارچ، ٣٨)
مشروعیت english meaning
(rare) programmelawfullegitimatepermissible