مشک بلاؤ کے معنی
مشک بلاؤ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُشْک + بِلا + او (و مجہول) }
تفصیلات
١ - ایک افریقی بلا جس کے سرین میں بنی ہوئی ایک تھیلی سے خوشبودار مادہ زباد حاصل ہوتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ
مشک بلاؤ کے معنی
١ - ایک افریقی بلا جس کے سرین میں بنی ہوئی ایک تھیلی سے خوشبودار مادہ زباد حاصل ہوتا ہے۔