مشک کا ہرن کے معنی
مشک کا ہرن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُشْک + کا + ہِرَن }
تفصیلات
١ - کستورا، ایک قسم کا چکارا جس کے یانو اور ہردم ہرن سے مشابہ ہوتے ہیں، قد میں اس سے چھوٹا، بال بڑے بڑے، رنگ زرد سرخی مائل ہوتا ہے، سینگ نہیں ہوتے، ہرن سے زیادہ دوڑتا ہے، برفانی پہاڑوں میں رہتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ