مشین شاپ کے معنی

مشین شاپ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَشِین + شاپ }

تفصیلات

١ - وہ جگہ جہاں دھات کو مشینی آلات کے ذریعے کاٹا جاتا ہے اور اسے مختلف صورتیں دی جاتی ہیں، خراد گھر، کارخانہ، ورکشاپ۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکاں